ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں دیا جلا کر دیوالی کی تقریب کا انعقاد

ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں دیا جلا کر دیوالی کی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد (محمد صالح ظافر) ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں دیا جلا کر دیوالی کی تقریب کا انعقاد، اوول آفس میں بھارتی نژاد امریکی عہدیداروں اور کاروباری شخصیات کی شرکت، مارکو روبیو اور کاش پٹیل بھی موجود، وشال گوندل نے ٹرمپ کو ہنومان چالیسا کا نسخہ پیش کیا، تقریب میں بھارت امریکا دوستی کے لیے خصوصی دعا کرائی گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں دیا (چراغ) روشن کیا اور بھارتی نژاد امریکی عہدیداروں، بڑی کمپنیوں کے سربراہوں اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں دیوالی کی تقریب کی میزبانی کی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں