پولینڈ: کراکوف شہر میں فائرنگ، پانچ افراد ہلاک، حملہ آور گرفتار

پولینڈ: کراکوف شہر میں فائرنگ، پانچ افراد ہلاک، حملہ آور گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک) پولینڈ کےشہر کراکوف میں کار سوار کی فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک اورپولیس اہلکار وں سمیت درجنوں زخمی ہوگئے جبکہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے، زخمی اہلکاروں میں سےایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ پولیس نےسوشل میڈیا سائٹ(ایکس) پر جاری بیان میں بتایا کہ حملہ آور کو پولیس اہلکاروں نے گولی مار کر زخمی کر دیا جسے بعد ازاں گرفتار کرلیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں