بلوچستان: 94 لیکچررز، اسسٹنٹ پروفیسر بیرون ملک گئے اور واپس نہ لوٹے

بلوچستان: 94 لیکچررز، اسسٹنٹ پروفیسر بیرون ملک گئے اور واپس نہ لوٹے

بلوچستان کے 94 لیکچررز اور اسسٹنٹ پروفیسر بیرون ملک گئے اور وطن واپس نہیں لوٹے۔

پبلک اکاونٹس کمیٹی کی جواب طلبی پر سامنے آنے والے حقائق کے مطابق بلوچستان سے اسکالرشپس پر بیرون ممالک تعلیم حاصل کرنے گئے 3 جامعات کے 94 لیکچررز اور اسسٹنٹ پروفیسرز وطن واپس نہیں لوٹے ہیں۔

حقائق کے مطابق جامعات ان پر خرچ 25 کروڑ سے زائد کی رقم بھی وصول نہ کر سکیں۔

جامعات کے سربراہوں کا کہنا ہے کہ لیکچررز کی واپسی کےلیے ایف آئی اے اور متعلقہ ممالک کے سفارت خانوں کو خطوط بھیجے جا رہے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں