پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی

پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی

حکومت کی جانب سے آج پھر پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی ہے۔ 

اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق آج فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ 

اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 338 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 371 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین 11 نومبر کےلیے کیا گیا ہے جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں