کوٹ ادو: پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر نوجوان نے خود کو آگ لگالی

میئر کراچی نے نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا میں منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کراچی کے صنعتی انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لیے 73 کروڑ 20 لاکھ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کردیا گیا ہے، میئر مرتضیٰ وہاب نے نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا میں منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں