جنوبی افریقی بیٹر میتھیو بریٹزکی نے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

جنوبی افریقی بیٹر میتھیو بریٹزکی نے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

لاہور:جنوبی افریقی بیٹر میتھیو بریٹز کی نے ڈیبیو پر سب سے زیادہ انفرادی رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا۔

میتھیو بریٹزکی نے ڈیبیو میچ میں 148 گیندوں پر 150 رنز بنائے، میتھیو بریٹزکی نے پانچ چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے 150 رنز بنائے۔

میتھیو بریٹزکی سے پہلے ڈیبیو پر سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے بیٹر کے پاس تھا۔ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈی ایل ہینس نے 1978 میں ڈیبیو پر 148 رنز بنائے تھے، میتھیو بریٹزکی نے ٹرائی نیشن سیریز میں جنوبی افریقہ کے خلاف ریکارڈ قائم کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں