وفاق کا عیدِ میلاد النبی ﷺ پر 6 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

وفاق کا عیدِ میلاد النبی ﷺ پر 6 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وفاقی حکومت نے عیدِ میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

وفاقی حکومت نے 12ربیع الاول کے حوالے سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے عیدِ میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے موقع پر 6 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں