پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک

پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کوہاٹ کے علاقے نادر بانڈہ میں پولیس اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔

کوہاٹ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

کوہاٹ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد 2 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھے۔

واضح رہے کہ آج کوہاٹ میں دہشتگردوں کی پولیس موبائل پر فائرنگ سے سب انسپکٹر اور سپاہی شہید ہوگئےتھے۔

پولیس کے مطابق گزشتہ تین دن سے کوہاٹ کے سرحدی پہاڑی علاقے لاچی اور گرد و نواح میں دہشت گردوں کےخلاف آپریشن جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں