حجرے کی چھت گرنے 3 افراد جاں بحق، 35 افراد زخمی

حجرے کی چھت گرنے 3 افراد جاں بحق، 35 افراد زخمی
فائل فوٹو
فائل فوٹو

بنوں کے علاقے کوٹکہ غلام قادر میں بارش کے باعث حجرے کی چھت گرنے سے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق حجرے کی چھت گرنے سے 35 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ افراد نے شادی تقریب سے واپسی پر بارش سے بچاؤ کے لیے حجرے میں پناہ لی تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں