مارچ اور اپریل کیلئے تیل کا ذخیرہ کافی ہے: مشیر وزیرِ خزانہ

مارچ اور اپریل کیلئے تیل کا ذخیرہ کافی ہے: مشیر وزیرِ خزانہ
مشیر وزیرِ خزانہ خرم شہزاد—فائل فوٹو
مشیر وزیرِ خزانہ خرم شہزاد—فائل فوٹو

مشیر وزیرِ خزانہ خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کا 24 دن کا اسٹاک تھا، جو اب 4 ہفتوں کا ہو گیا ہے، مارچ اور اپریل کے لیے تیل کا ذخیرہ کافی ہے۔

’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے ہمارے تیل کے جہاز گزر رہے ہیں، ایران نے ہمارے جہاز ترجیحی بنیاد پر چھوڑنا شروع کر دیے ہیں۔

مشیرِ خزانہ خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر وافر مقدار میں ہیں اور ان میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ غیر ضروری اخراجات کم کر کے سوا ارب روپے کی سپورٹ دی گئی ہے، کفایت شعاری کی مثال حکومت بھی قائم کر رہی ہے، عوام بھی ساتھ دیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں