اگلے 48 گھنٹوں میں ٹرمپ بحری محاصرہ ختم کرنے کا اعلان کرسکتے ہیں، مشاہد حسین سید

اگلے 48 گھنٹوں میں ٹرمپ بحری محاصرہ ختم کرنے کا اعلان کرسکتے ہیں، مشاہد حسین سید
مشاہد حسین سید۔فوٹو: فائل
مشاہد حسین سید۔فوٹو: فائل

چیئرمین پاک چائنا انسٹیٹیوٹ مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں میں ٹرمپ یو ٹرن لے کر بحری محاصرہ ختم کرنے کا اعلان کرسکتے ہیں، تاکہ ایران مذاکرات کی دعوت قبول کرلے۔ 

مشاہد حسین سید نے یہ بات جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

اسی پروگرام میں شریک سابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا کہ ایران خطے میں امن کے لیے سجنیدہ ہے، امریکا سے روز پریشان کن کہانی سامنے آتی ہے۔

ایئر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک نے کہا کہ امریکا اور ایران میں جامع معاہدہ ممکن نہیں، ایم او یو ہوسکتا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں