چھوٹے پاور پروڈیوسرز سے میرٹ آرڈر کے برعکس بجلی خریداری کا نوٹس

چھوٹے پاور پروڈیوسرز سے میرٹ آرڈر کے برعکس بجلی خریداری کا نوٹس
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کا چھوٹے پاور پروڈیوسرز سے میرٹ آرڈر کے برعکس بجلی خریداری کا نوٹس لے لیا۔

اویس لغاری نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو نیپرا قوانین کے تحت بجلی خریداری کے احکامات جاری کرتے ہوئے کم سے کم قیمت کے پاور پلانٹس پہلے چلانے پر کاربند رہنے کا حکم دے دیا۔

وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ کسی بھی کمپنی کو کم قیمت کے پاور پلانٹس پہلے چلانے کی خلاف ورزی نہیں کرنے دی جائے گی۔

پاور ڈویژن نے میرٹ آرڈر کے بغیر کسی بھی پاور پلانٹ کو چلانے پر پابندی عائد کردی، چھوٹے پاور پلانٹ سے بجلی فراہمی موجودہ میرٹ آڈر پر پورا اترنے کے بعد دی جائے گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں