10 کروڑ کا سونا لوٹنے میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار

10 کروڑ کا سونا لوٹنے میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار
کوئٹہ: 10 کروڑ کا سونا لوٹنے میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار

بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللّٰہ میں 10 کروڑ کا سونا لوٹنے میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا گیا۔

کوئٹہ میں پولیس کے مطابق ملزم نے ڈیڑھ سال قبل پنجاب سے آنے والی کوچ میں دو جیولرز سے سونا لوٹا تھا، جو زیورات کوئٹہ کے جیولرز کے آڈرز پر لے کر آرہے تھے۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم نے اپنے دیگر ساتھیوں کی بھی نشاندہی کی ہے، جس کی تلاش جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں