اسرائیلی پارلیمنٹ، مساجد میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان پر پابندی کا بل منظور

اسرائیلی پارلیمنٹ، مساجد میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان پر پابندی کا بل منظور
اسرائیلی پارلیمنٹ، مساجد میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان پر پابندی کا بل منظور

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی پارلیمنٹ، مساجد میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان پر پابندی کا بل منظور، قانون بننے کے لیے مزید مراحل باقی، اذان کو نعوذ باللہ’’شور‘‘ قرار دے کر قانون سخت کرنے کی تجویز، ابتدائی مرحلے میں بل کے حق میں 50، مخالفت میں 36ووٹ، انتہا پسند جماعت اور اپوزیشن کی حمایت حاصل متنازع بل ابتدائی مرحلے میں منظور کر لیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں