لاہور: ڈیفنس میں غیرملکی خواتین کے ساتھ مبینہ زیادتی، لاکھوں ڈالر تاوان بھی طلب

لاہور: ڈیفنس میں غیرملکی خواتین کے ساتھ مبینہ زیادتی، لاکھوں ڈالر تاوان بھی طلب

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیرملکی خواتین کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جبکہ ان سے لاکھوں ڈالر تاوان بھی طلب کرلیا گیا۔

اس سلسلے میں درج ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے متاثرہ خواتین سے بیرون ملک دوستی کی اور انہیں پاکستان بلا لیا۔

ایف آئی آر کے متن میں تحریر کیا گیا کہ 29 جون کو دونوں خواتین لاہور پہنچیں، ملزم دونوں خواتین کو ڈیفنس میں واقع گھر میں لے گیا۔

اس میں یہ بھی تحریر کیا گیا کہ ایک خاتون سے زیادتی کی کوشش کی گئی جبکہ دوسری خاتون کو تین ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ایف آئی آر کے مطابق خواتین کا بیرون ملک رابطہ کروا کر ڈیڑھ ملین ڈالر تاوان مانگا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں