انٹرنیٹ سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 5 میں خرابی دور کردی گئی

انٹرنیٹ سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 5 میں خرابی دور کردی گئی
انٹرنیٹ سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 5 میں خرابی دور کردی گئی

انٹرنیٹ سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 5 میں خرابی دور کردی گئی، پی ٹی اے کے مطابق انٹرنیٹ فراہمی بناء تعطل جاری ہے۔

کچھ دیر قبل سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث انٹرنیٹ ٹریفک میں تعطل آیا تھا جس کی وجہ سے صارفین کو سروس کے معیار اور کنیکٹیویٹی میں کمی کا سامنا تھا۔ 

واضح رہے کہ پی ٹی اے نے سب میرین کیبل میں خرابی کی بنیادی وجہ معلوم کرنے کے لیے کام جاری رکھا ہوا تھا۔

اس دوران انٹرنیٹ ٹریفک کو متبادل بین الاقوامی روابط کے ذریعے منتقل کیا جا رہا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں