کینیڈا نے امارات میں 70 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری مؤخر کر دی

کینیڈا نے امارات میں 70 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری مؤخر کر دی
کینیڈا نے امارات میں 70 ارب  ڈالرکی سرمایہ کاری مؤخر کر دی

کراچی (نیوز ڈیسک) کینیڈا نے امارات میں 70ارب ڈالرکی سرمایہ کاری مؤخر کر دی ۔ تیار منصوبوں کی کمی بڑی رکاوٹ قرار،حکومت نے قانونی اور انتظامی پیچیدگیوں کا اعتراف کیا۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق کینیڈا نے متحدہ عرب امارات کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اس وقت تقریباً 70 ارب کینیڈین ڈالر کی مجوزہ سرمایہ کاری کے لیے تیار نہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں