مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 14 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 14 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ بیت المقدس(اے ایف پی ) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک 14 سالہ فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا،جبکہ الگ الگ واقعات میں ایک اسرائیلی اور ایک فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فائرنگ سے 14 سالہ اسلام احمد ماہر عجوری شمالی مغربی کنارے میں نابلس کے قریب واقع اسکر پناہ گزین کیمپ میں شہید ہوا، جہاں وہ رہائش پذیر تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں