میسی ورلڈ کپ میں ناکام ترین پنالٹی ٹیکر بن گئے

میسی ورلڈ کپ میں ناکام ترین پنالٹی ٹیکر بن گئے
میسی ورلڈ کپ میں ناکام ترین پنالٹی ٹیکر بن گئے

کراچی (اسپورٹس ڈیسک)ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے ورلڈ کپ کی تاریخ کا مایوس کن ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر کے خلاف پری کوارٹر فائنل کو ملا کر انہوں نے ورلڈ کپ کیریئر میں اب تک 8 پنالٹی ککس لیں، جن میں سے وہ 4 پر گول اسکور کرنے میں ناکام رہے اور یوں وہ ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ پنالٹی ککس ضائع کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں