ایران پر معاشی دباؤ کی نئی ٹرمپ کوشش، تہران کے جھکنے کا امکان کم

ایران پر معاشی دباؤ کی نئی ٹرمپ کوشش، تہران کے جھکنے کا امکان کم

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی اخبار کا کہنا ہے ایران پر معاشی دباؤ کی نئی ٹرمپ کوشش، مگر تہران کے جھکنے کا امکان کم ہے۔ امریکی صدر کے پاس فوجی آپشن محدود، تہران پر مزید پابندیوں کی تیاری،47برس کی پابندیوں کے باوجود ایران نہیں جھکا۔ چین و دیگر ایرانی تیل خریدنے والوں پر امریکی پابند یوں کا امکان، تہران دباؤ میں آنے کے بجائے حملے بڑھاسکتا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں