ٹرمپ پر توہین آمیز تنقید، امریکی فضائیہ کا افسر فوجی کارروائیوں کی زد میں آگیا

ٹرمپ پر توہین آمیز تنقید، امریکی فضائیہ کا افسر فوجی کارروائیوں کی زد میں آگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ پر توہین آمیز تنقیدکے باعث امریکی فضائیہ کا افسر فوجی کارروائیوں کی زد میں آگیا۔میجر جیسن واٹسن کو10 الزامات کا سامنا، امریکی صدر کو لالچی، کم عقل، خود پسند، جھوٹا، غدار اور بزدل قرار دیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں