متحدہ عرب امارات اور سلوواکیہ کی مشترکہ سکیورٹی ٹریننگ

متحدہ عرب امارات اور سلوواکیہ کی مشترکہ سکیورٹی ٹریننگ

ابوظہبی(سبط عارف)متحدہ عرب امارات اور سلوواکیہ نے انٹرنیشنل سکیورٹی الائنس (ISA) کے تحت چھ ممالک کے سکیورٹی فورسسز کا مشترکہ ٹریننگ پروگرام مکمل کر لیا۔رپورٹس کے مطابق، متحدہ عرب امارات، سلوواکیہ، بحرین، مراکش، اٹلی اور فرانس کے اہلکاروں نے تربیت میں حصہ لیا جس میں ڈرونز، فائرنگ اور خصوصی آپریشنز کی مہارتوں پر توجہ دی گئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں