دبئی، بارشوں سے نمٹنے کیلئے 675 اہلکار اور 1,100 مشینیں تیار

دبئی، بارشوں سے نمٹنے کیلئے 675 اہلکار اور 1,100 مشینیں تیار

دبئی(سبط عارف )متحدہ عرب امارات میں بارش کے امکان کے پیش نظر دبئی بلدیہ دبئی نے ہنگامی انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔675 اہلکاروں اور 1,100خصوصی مشینوں کو تیار رکھا گیا ہے تاکہ بارش کا پانی جمع ہونے کی صورت میں فوری نکاسی کی جاسکے۔بلدیہ دبئی کے مطابق پانی جمع ہونے س روکنے کے لئے 10 عارضی آبی ذخائرتیارکئے گئے ہیں جبکہ 70 ہزار سے زائد نکاسی آب کے راستوں کی صفائی بھی کی گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں