حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 30 فی صد لیوی لگا رہی ہے، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 30 فیصد لیوی لگا رہی ہے، باقی مصنوعات پر 18 فیصد کی جی ایس ٹی ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف کو یہ کہا جا سکتا ہے کہ 18 فیصد لیوی کرنے دی جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر حکومت 30 ہزار ارب روپے کے بجٹ میں سے 30 ارب روپے نہیں ڈھونڈ سکتے تو اسے حکومت کی ناکامی ہی کہا جا سکتا ہے۔
Load/Hide Comments




