بنگلہ دیش میں گارمنٹس مزدوروں کا تنخواہوں میں 140 فیصد اضافے کا مطالبہ
کراچی (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش میں گارمنٹس مزدوروں کا تنخواہوں میں 140فیصد اضافے کا مطالبہ،مزدور مہنگائی سے پریشان، آمدن کرایوں، خوراک اور علاج کے اخراجات پورے کرنے سے قاصر، فیکٹریوں میں کام کرنا جبری مشقت بن گیا۔
Load/Hide Comments




