بھارت کا 500 کلومیٹر تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ
لاہور(خالدمحمودخالد) بھارت نے اوڑیسہ کے ساحل پر چندی پور کے قریب انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج سے پرالے نیم بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ میزائل نے تقریباً 500 کلومیٹر دور واقع دو مصنوعی اہداف کو نشانہ بنایا۔
Load/Hide Comments




