ایران پر حملے کے بعد ’اسرائیلی عجائب گھروں نے نوادرات کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا تھا

ایران پر حملے کے بعد ’اسرائیلی عجائب گھروں نے نوادرات کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا تھا
ایران پر حملے کے بعد ’اسرائیلی عجائب گھروں نے نوادرات کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا تھا

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)کئی اسرائیلی عجائب گھروں نے ایران پر اسرائیل کے ابتدائی حملے کی خبر کے بعد احتیاطی تدابیر اختیار کیں، اور قیمتی فن پاروں اور نوادرات کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا۔ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق یروشلم کے اسرائیل میوزیم کی ڈائریکٹر سوزین لانڈاؤ نے کان ریڈیو کو انٹرویو میں بتایا کہ ’ہم اس کے عادی ہو چکے ہیں‘، عجائب گھر کے عملے نے جمعہ کی صبح 3 بجے صہیونی حکومت کی ہدایت کے فوراً بعد حرکت میں آ کر کارروائی کرلی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں