ٹرمپ کے ایران حملے کو موخر کرنے سے تیل قیمتیں کم، مارکیٹیں بحال

ٹرمپ کے ایران حملے کو موخر کرنے سے تیل قیمتیں کم، مارکیٹیں بحال
ٹرمپ کے ایران حملے کو موخر کرنے سے تیل قیمتیں کم، مارکیٹیں بحال

لندن (اے ایف پی) ٹرمپ کی ایران پرحملے میں تاخیر سے تیل قیمتیں کم، اسٹاک مارکیٹیں بحال ہوگئی ہیں۔ اگرچہ فی الحال امریکی مداخلت مؤخر ہوئی ہے لیکن ماہرین نے خبر دار کیا ہے کہ اگلے ہفتوں میں یہ معاملہ دوبارہ مارکیٹوں پر اثر ڈال سکتا ہے۔ ایران پر حملے کے خدشات وقتی طور پر کم ہو نے سے برینٹ خام تیل کی قیمت میں جمعہ کو دو فیصد سے زائد کمی ہوئی جبکہ امریکہ اور یورپ کی بڑی اسٹاک مارکیٹوں میں بہتری آئی۔یہ ردعمل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس اعلان کے بعد سامنے آیا کہ وہ آئندہ دو ہفتوں میں فیصلہ کریں گے کہ آیا وہ اسرائیل کی ایران پر حملہ آور مہم میں شامل ہوں گے یا نہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں