بھارت کی ایران پر امریکی حملے کیلئے اپنی فضائی حدود کے استعمال کی تردید

بھارت کی ایران پر امریکی حملے کیلئے اپنی فضائی حدود کے استعمال کی تردید
بھارت کی ایران پر امریکی حملے کیلئے اپنی فضائی حدود کے استعمال کی تردید

نئی دلی (نیوزڈیسک)بھارتی حکومت نے اتوار کو سوشل میڈیا پر امریکہ کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کے لئے کئے گئے آپریشن مڈ نائٹ ہیمرمیںاپنی فضائی حدود کے استعمال کے دعوئوں اوررپورٹوں کی تردید کی ہے ۔بھارتی پریس انفارمیشن بیورو (PIB) نے ایک بیان میں وائرل پوسٹس کو جھوٹا قرار دیتے ہوئےکہاکہ کئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستانی فضائی حدود کو امریکہ نے آپریشن مڈ نائٹ ہیمر کے دوران ایران کے خلاف استعمال کیا تھا،یہ دعویٰ غلط ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں