امریکی نیشنل ٹیرر ازم ایڈوائزری سسٹم کا تھریٹ الرٹ

امریکی نیشنل ٹیرر ازم ایڈوائزری سسٹم کا تھریٹ الرٹ
امریکی نیشنل ٹیرر ازم ایڈوائزری سسٹم کا تھریٹ الرٹ

کراچی(نیوزڈیسک)امریکا کے نیشنل ٹیرر ازم ایڈوائزری سسٹم نے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ہوم لینڈ سیکیورٹی کے محکمے نے کہا ہے کہ تھریٹ الرٹ میں کسی مخصوص دھمکی کا ذکر نہیں کیا گیا۔محکمے نے کہا ہے کہ ایرانی ہیکرز کی طرف سے امریکی نیٹ ورکس پر ہلکی سطح کے سائبر حملے ہو سکتے ہیں۔تھریٹ الرٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سائبر حملہ آور امریکی نیٹ ورکس پر حملے کر سکتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں