سیالکوٹ کا فلائٹ آپریشن بحال

سیالکوٹ کا فلائٹ آپریشن بحال
فائل فوٹو
فائل فوٹو

سیالکوٹ کا فلائٹ آپریشن بحال کردیا گیا جس کے بعد غیرملکی ایئر لائنز کی 14 پروازوں کی آمد اور روانگی ہوئی ہے۔

دوحہ، شارجہ، مسقط اور دبئی سے غیر ملکی پروازوں کی معمول کے مطابق سیالکوٹ آمد ہوئی ہے۔

قومی ایئر لائن کی دبئی اور دوحہ سے سیالکوٹ کی پروازیں لاہور سے آپریٹ ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے سیالکوٹ ایئر پورٹ 5 دن بند مکمل رہا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں