امریکہ نے دو بھارتی کمپنیوں کے عہدیداروں کے ویزے منسوخ کردیئے

امریکہ نے دو بھارتی کمپنیوں کے عہدیداروں کے ویزے منسوخ کردیئے
دواؤں کی اسمگلنگ: امریکہ نے دو بھارتی کمپنیوں کے عہدیداروں کے ویزے منسوخ کردیئے

نئی دہلی( نیوز ڈیسک)امریکہ نے ممنوع دواؤں کی اسمگلنگ میں ملوث بھارتیوں کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں۔ نئی دہلی میں امریکی سفارتخانے کے مطابق بھارتی کاروباری ایگزیکٹیوز اور کارپوریٹ شخصیات ممنوع دوائیں بنانے والے کیمیکل کی اسمگلنگ میں ملوث پائے گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق بھارت میں امریکی سفارت خانے ،نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ کچھ بھارتی کاروباری ایگزیکٹیوز اور کارپوریٹ رہنماؤں کے ویزے منسوخ یا مسترد کیے ہیں۔ نئی دہلی میں امریکی سفارتخانے کے مطابق یہ افراد ممنوع دوائیں بنانے والے کیمیکل کی اسمگلنگ میں ملوث پائے گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سفارت خانے نے ویزہ منسوخ یا مسترد ہونے والے افراد کے نام ظاہر نہیں کیے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں