سیکیورٹی فورسز کا قلات میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کا قلات میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد ہلاک
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سیکیورٹی فورسز نے ضلع قلات میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا، آپریشن کے دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔ 

آئی ایس پی آر نے کہا کہ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں