امید ہے ایران کے ساتھ اس ہفتے مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں، اسٹیو وٹکوف

امید ہے ایران کے ساتھ اس ہفتے مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں، اسٹیو وٹکوف
امید ہے ایران کے ساتھ اس ہفتے مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں، اسٹیو وٹکوف

امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ اس ہفتے مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں۔

ایک بیان میں اسٹیو وٹکوف نے کہا کہ امریکا پُرامید ہے کہ ایران کے ساتھ اس ہفتے مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کا گزرنا ایک مثبت اشارہ ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے امن معاہدہ چاہتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں