لبنان پر اسرائیلی بمباری، دو افراد شہید، پل تباہ

لبنان پر اسرائیلی بمباری، دو افراد شہید، پل تباہ
لبنان پر اسرائیلی بمباری، دو افراد شہید، پل تباہ

کراچی (نیوز ڈیسک) لبنان پر اسرائیلی بمباری اور حزب اللہ کےجوابی راکٹ حملوں کا سلسلہ جمعہ کے روز بھی جاری رہا ، اسرائیلی حملے میں دو لبنانی شہری شہید اور 15زخمی ہوگئے ، اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے مشرقی لبنان میں رابطہ پل تباہ ہوگیا ، شام میں گولان کی مقبوضہ پہاڑیوں کے قریب اسرائیلی ٹینک کی گولہ باری سے ایک شہری شہید ہوگیا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں