کراچی سے اغوا کیے گئے 2 افراد لاڑکانہ سے بازیاب

کراچی سے اغوا کیے گئے 2 افراد لاڑکانہ سے بازیاب
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں شارع فیصل سے اغوا کیے گئے 2 افراد کو لاڑکانہ سے بازیاب کرالیا گیا۔

ایس ایس پی کے مطابق لاڑکانہ گھنٹی پھاٹک کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کی اور مغویوں اور گرفتار ملزم کو کراچی پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

ایس ایس پی احمد فیصل کے مطابق لاڑکانہ سے بازیاب ہونے والوں میں بچہ بھی شامل ہے جبکہ پولیس نے کارروائی میں کھوکھرا پار کراچی کے ایک اغوا کار اور اشتہاری ملزم کو بھی گرفتار کیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں