پشاور کے کرکٹ اسٹیڈیم میں خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس

پشاور کے کرکٹ اسٹیڈیم میں خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس

پشاور کے کرکٹ اسٹیڈیم میں خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔

کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس کا اپوزیشن نے  بائیکاٹ کیا ہے۔

معاون خصوصی اطلاعات شفیع جان کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم میں اجلاس کا مقصد عوام کو براہِ راست منتخب نمائندوں کی کارکردگی سے آگاہی کا موقع فراہم کرنا ہے۔

 قائد حزب اختلاف عباد اللّٰہ خان نے اسمبلی اجلاس اسٹیڈیم میں کروانے کا اقدام غیر ضروری اخراجات اور عوامی پیسے کا ضیاع قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو بےجا اذیت دینا قبول نہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں