پنجاب کے 6 اضلاع میں گرین بس سروس کا افتتاح

پنجاب کے 6 اضلاع میں گرین بس سروس کا افتتاح
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پنجاب کے 6 اضلاع میں ماحول دوست گرین بس سروس کا افتتاح کر دیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ پنجاب کے عوام کیلیے سفری سہولتوں کو بہتر بنا رہے ہیں، گرین بس سروس سے خاص طور پر خواتین فائدہ اٹھا رہی ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ گرین بسوں کا دائرہ مرحلہ وار صوبے بھر میں پھیلا رہے ہیں، پنجاب کی تمام 148 تحصلیوں میں بسیں چلائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ گرین بسیں سستی سواری کے ساتھ ماحول دوست بھی ہیں، عوام کو کم سے کم کرائے میں سفری سہولیات دیں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں