مقبوضہ کشمیر کے ڈوڈا کشتواڑ میں مسلسل شدید بارشیں، دریائے چناب میں پانی کی سطح میں نمایاں اضافہ

لاہور(خالدمحمودخالد) مقبوضہ کشمیر کے ڈوڈا کشتواڑ میں مسلسل شدید بارشوں کے نتیجے میں دریائے چناب میں پانی کی سطح میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اس صورتِ حال کے پیش نظر بھارت نے پاکستان کو اطلاع دئے بغیر بگلیہار ڈیم کے تین گیٹ کھول دیئے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں