پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرول ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 11 اگست کے لیے پیٹرول کی قیمت 327 روپے 62 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

اسی طرح اگلے 24 گھنٹے کےلیے ڈیزل کی قیمت 380 روپے 86 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں