نیپال سیلاب، بروقت وارننگ نے 900 طلبہ کی زندگیاں بچالیں، ہیڈ ماسٹر کا بیان
کراچی (نیوز ڈیسک)بروقت وارننگ نے 900طلبہ کی زندگیاں بچا لیں، ہیڈ ماسٹر کا بیان۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ بدھ کو نیپال کے شہر بیدور کے ایک اسکول میں ہیڈ ماسٹر راجندر دواڈی موجود تھے جب ان کے اکاؤنٹنٹ نے اندر داخل ہو کر چلاتے ہوئے کہا: ’’سیلاب آ رہا ہے، سیلاب آ رہا ہے!‘‘، جس سے ایک بروقت وارننگ مل گئی۔
Load/Hide Comments




