خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر کوئٹہ میں ریلی، مٹھائی تقسیم

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کوئٹہ میں رکن صوبائی اسمبلی زرک مندوخیل کی زیرِ قیادت ریلی نکالی گئی۔

ریلی میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔

اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی زرک مندوخیل نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر خوشی ہے۔

 ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ایک فتنہ پارٹی ہے، جس سے عوامی مفاد کو خطرہ لاحق ہے۔

زرک مندوخیل نے کہا ہے کہ ہماری عدالتیں آزاد ہیں، بانی پی ٹی آئی کو اپنا مقدمہ عدالتوں میں لڑنا چاہیے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں