بس کی رکشہ کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

بس کی رکشہ کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی
حیدر آباد: بس کی رکشہ کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

حیدر آباد میں قومی شاہراہ پر بس نے رکشہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس نے بتایا کہ حادثے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، لاشیں اور زخمیوں کو سول اسپتال حیدر آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔

حیدر آباد پولیس نے بتایا ہے کہ جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق جائے حادثہ پر جمع ہونے والے مشتعل افراد نے بس کو جلانے کی بھی کوشش کی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں