سابق ایس ایچ او ہالانی سمیت 10 اہلکاروں کیخلاف لوٹ مار کا مقدمہ درج

سابق ایس ایچ او ہالانی سمیت 10 اہلکاروں کیخلاف لوٹ مار کا مقدمہ درج
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

نوشہرو فیروز میں سابق ایس ایچ او ہالانی سمیت 10 اہلکاروں کے خلاف ہالانی تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

نوشہرو فیروز پولیس کے مطابق مقدمہ ایڈیشنل سیشن جج کنڈیارو کے حکم پر درج کیا گیا ہے۔

یہ مقدمہ خاتون مومل ہالیپوٹو کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

مقدمے کے متن کے مطابق 19مارچ کو ایس ایچ او اور اہلکار گھر میں بغیر وارنٹ داخل ہوئے۔

مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ اہلکار زیورات اور رقم لوٹ کر فرار ہو گئے تھے۔

مقدمے کے متن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بیٹے اور شوہر کو غیر قانونی طور پر گھر سے گرفتار کیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں