پی پی 52 سیالکوٹ ضمنی الیکشن، نتائج آنا شروع

پی پی 52 سیالکوٹ ضمنی الیکشن، نتائج آنا شروع
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 52 سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہو گئے۔

پی پی 52 سیالکوٹ کے 185 پولنگ اسٹیشنز میں سے 17 کا نتیجہ آ گیا، جن میں ن لیگ کی حنا ارشد وڑائچ کو برتری حاصل ہے۔

غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق حنا ارشد وڑائچ 6230 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ آزاد امیدوار فاخر نشاط گھمن 2305 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں