کراچی میں زلزلے کے جھٹکے
پاکستان کے صنعتی حب کراچی میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی میں آنے کے زلزلے کے جھٹکوں کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
Load/Hide Comments




