میئر کراچی کا ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے عید سے قبل کھولنے کا حکم

میئر کراچی کا ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے عید سے قبل کھولنے کا حکم
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کا دورہ کیا ہے۔

اس موقع پر حکام نے انہیں بریفنگ دی، میئر کراچی نے گاڑی چلا کر ایکسپریس وے کا دورہ کیا۔

میئر کراچی نے کام تیز کرنے اور عید سے قبل عوام کے لیے ایکسپریس وے کو کھولنے کا حکم دیا۔ 

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا کو بتایا کہ ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کے دوسرے مرحلے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ 

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت اپنے تاریخی منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں