قومی ایئر لائن کی 147 پروزاوں سے 42 ہزار 400 عازمین کو حجاز مقدس پہنچایا گیا

قومی ایئر لائن کی 147 پروزاوں سے 42 ہزار 400 عازمین کو حجاز مقدس پہنچایا گیا
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ترجمان قومی ایئر لائن کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن کا قبل از حج آپریشن مکمل ہو گیا، یہ آپریشن 29 اپریل سے 31 مئی تک جاری رہا۔

قومی ایئر لائن کے مطابق  147 پروزاوں سے 42 ہزار 400 عازمین کو حجاز مقدس پہنچایا گیا۔

حج پروازوں کے شیڈول کی باقاعدگی کا تناسب 90 فیصد سے زائد رہا۔

ترجمان قومی ایئر لائن کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن کا بعد از حج آپریشن کا آغاز 10 جون سے ہو گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں