نواز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے لندن پہنچ گئے

نواز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے لندن پہنچ گئے
نواز شریف—فائل فوٹو
نواز شریف—فائل فوٹو 

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے لاہور سے لندن پہنچ گئے۔

سابق وزیرِ اعظم خصوصی طیارے کے ذریعے لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پہنچے۔

اس موقع پر حسن نواز بھی نواز شریف کے ہمراہ ہیں۔

سابق وزیرِ اعظم  لندن میں اپنا چیک اپ کروائیں گے، نواز شریف عید بھی لندن میں گزاریں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں