ٹرالر ڈرائیوروں میں جھگڑا، 2 ڈرائیور جاں بحق

ٹرالر ڈرائیوروں میں جھگڑا، 2 ڈرائیور جاں بحق
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

صادق آباد میں کوٹ سبزل قومی شاہراہ پر 2 ٹرالر ڈرائیوروں میں جھگڑا ہو گیا۔

پولیس کے مطابق تیز دھار آلے کے وار سے 2 ڈرائیور جاں بحق ہو گئے۔

پولیس نے کہا کہ جھگڑے کے دوران 2 ڈرائیور زخمی بھی ہوئے تھے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں